خطیب اہل سنت زابل 7کروڑ کی ضمانت پررہا ہوگئے

زابل (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دوسرے بڑے شہر زابل کے خطیب مولانا حافظ عبدالرشید چھ روز تک قید میں رہنے کے بعدضمانت پر رہا ہوگئے۔

گزشتہ ہفتے کے منگل کو “خصوصی عدالت برائے علماء” میں پیشی کے بعد روانہ زنداں کردیے گئے تھے۔ بالاخر سات کروڑتومان کی ضمانت پررہا ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق مسمارشدہ دارالعلوم امام اعظم ابوحنیفہ (رح) کی تخریب کے بعد ایک تقریر کی وجہ سے آپ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیاگیاتھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago