غیر قانونی اسلحہ،بلیک واٹرز کے سابق سربراہ کیخلاف فرد جرم عائد

واشنگٹن (اردوٹائمز) بلیک واٹرز کے سابق صدر پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئى ہے۔

تفصیل کے مطابق امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹرز کے سابق سربراہ پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عراق اور افغانستان میں ہلاکتوں کے سلسلے میں بلیک واٹرز کے خلاف بھی چھان بین جاری ہے۔ اُس کے ملازم کچھ گارڈز پر 2007 میں اُس وقت 17 غیر مسلح عراقی عام شہریوں کو ہلاک کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے، جس وقت وہ گارڈز بغداد میں امریکی سفارت کاروں کی حفاظت کرنے پر مامور تھے۔بعد میں ایک جج نے یہ معلوم ہونے کے بعد کہ وکلائے استغاثہ نے شہادتوں کو ٹھیک طرح نہیں سنبھالا تھا، وفاقی الزامات کو رد کردیا تھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago