Categories: عالم اسلام

صومالیہ: جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک

موغادیشو(خبررساں ادارے): صومالیہ میں دو عسکریت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں چودرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپیں عسکریت پسند گروپوں کے درمیان موغادیشو کے علاقے بلیدوین پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے  ہوئی جس میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم علاقے کا کنٹرول حکومتی حامی عسکریت پسند گروپ دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

عسکریت پسند کمانڈر یوسف احمدہگر نے کہا ہے کہ عسکریت پسند دوگزشتہ ہفتے سے ان کے علاقے پر قابض تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جھڑپ میں دس سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہونے کی تصدیق بھی کی ۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago