خبريں

شام میں خونریزی 59 افراد ہلاک، تاریخی مسجد امیہ تباہ ہونے کا خدشہ

شام میں منگل کوجاری رہنے والی جھڑپوں اوربمباری میں کم ازکم 59 افرادہلاک ہو گئے۔ (more…)

14 years ago

عراق میں حالات وہ نہیں جن کی توقع تھی

سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر نے بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کو بتایا ہے کہ عراق میں…

14 years ago

ملا نذیرگروپ ‘دہشتگردوں’ کی فہرست میں شامل

امریکہ نے پاکستان کے قبائلی علاقے میں سرگرم طالبان کے ملا نذیر گروپ کو 'عالمی دہشتگرد گروپ' قرار دیتے ہوئے…

14 years ago

صدر اوباما مسجد اقصی کا دورہ منسوخ کریں، مسلم دنیا خبردار رہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے امریکی صدر اوباما کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کے دورے…

14 years ago

مصر: دریائے نیل کے کنارے فضائی غبارے میں آگ لگنے سے 19 سیاح ہلاک

مصر کے شہرالاقصر (Luxor) میں منگل کوفضائی غبارے کے حادثے میں 19 سیاح ہلاک ہوگئے۔ (more…)

14 years ago

شام، جھڑپوں اور بمباری سے70سے افراد ہلاک، باغیوں نے ہیلی کاپٹر مار گرایا

شام میںپیرکوجاری رہنے والی جھڑپوں، بمباری اور تشددکی دیگرکارروائیوں میں کم ازکم مزید 70 افرادہلاک ہوگئے . (more…)

14 years ago

شامی اپوزیشن روم مذاکرات میں شریک ہوگی

شام کی اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں قیامِ امن کی کوششوں کے سلسلے عالمی سفارتی مذاکرات میں شرکت نہ کرنے…

14 years ago

طالبان نے رحمن ملک کو مذاحیہ اداکار قرار دے دیا

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کوغیر سنجیدہ اور مذاحیہ…

14 years ago

طالبان کےخوف سے ارکان اسمبلی جے یو آئی کا رخ کرنے لگے

جمعیت علماء اسلام (ف) ک ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےممکنہ حملوں سے…

14 years ago

آبادکاروں کا قبلہ اول پر حملہ، چہل قدمی سے مسجد کا صحن ناپاک

انتہاء پسند یہودی آبادکاروں نے پیر کے روز مسجد اقصی کے صحن پر ہلہ بولا۔ حملہ آور صہیونیوں نے اسرائیلی…

14 years ago