Categories: مشرق وسطی

شامی مجاہدین کاپولیس اکیڈمی پر حملہ، 34 ہلاک

خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں حکومت مخالف جنگجوؤں نے ایک پولیس اکیڈمی پر حملہ کرکے34 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق مجاہدین نے پولیس اکیڈمی پرحملہ شام  کے شمالی صوبے حلب میں کیا۔
آبزرویٹری کےسربراہ رامی عبدالرحمٰن نے بتایاکہ باغیوں نے صوبہ حلب میں’خان الاصل‘ کےعلاقے میں واقع پولیس اکیڈمی پر حملہ کر کےاسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
دوسری جانب شام کے سرکاری میڈیا نےتاحال اس بات کی تصدیق نہیں کی۔
خیال رہے کہ حلب کے مغرب میں گزشتہ 8 روز سے حکومتی فورسزاور باغیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ 8 دنوں میں اب تک سینکڑوں مخالف جنگجوؤں سمیت حکومتی فورسز کے اہلکار ہلاک ہو چکے  ہیں۔

دی نیوز ٹرائب

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago