Categories: مشرق وسطی

عراق، بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد ہلاک، 35 زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق شورش زدہ شہر کرکوک میں 2 کار بم دھماکوں سے پولیس کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، دریں اثناء کوکوک کے جنوبی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ٹائون کونسل  کے ممبر اور ایک آئل کمپنی کے اہلکار کو ہلاک کر دیا گیا۔
بعقوبہ شہر میں ایک فٹبال گرائونڈ کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، تاجی شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا، جنوبی بغداد کے شہر سعدیہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزارت زراعت کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago