مسلم اقلیتیں

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پر دہشتگردت کے خلاف قرار داد منظورکرلی گئی۔ قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی جب کہ پاکستان نے قرار دار کا متن اور خدوخال کو وضع کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ قرارداد اسلام دشمن ریوں کو مسترد کرتی ہے، ہمارے خطے میں بھی انتہا پسند انتشارپھیلا رہے ہیں، بڑھتے ہوئے اسلام دشمن رویے عالم اسلام کے لیے خطرہ ہیں، دیواریں کھڑی کرنے کے بجائے امن پسندی کے پل بنائے جائیں۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام، مذاہب اورتہذیبوں کوقریب لانے کی کوششوں اورحمایت کی، کسی کو مذہب، نسل اوررنگ کے لوگوں کونفرت اورانتہاپسندی کانشانہ نہیں بننے دے سکتے اورمغرب میں پروان چڑھنے والی انتہا پسند نسل پرست سوچ عالمی بھائی چارے کی راہ میں رکاوٹ ہے۔


baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago