گرگان (سنی آن لائن) صوبہ گلستان کے ضلع آزادشہر میں انقلاب کے بعد پہلی بار ایک سنی شہری کو ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر مقرر کیاگیا ہے۔
سنی آن لائن نے رپورٹ دی، آزادشہر کے نومنتخب ڈپٹی کمشنر کا تعلق بلوچ سنی برادری سے ہے۔ ’حسین لاری کمان‘ کا حکم نامہ ایک سرکاری تقریب میں انہیں دیا گیا۔
لاری کمان کی تقرری میں مولانا محمدحسین گورگیج (خطیب اہل سنت آزادشہر) اور رکن پارلیمان علی رضا ابراہیمی کی کوششوں نے کلیدی کردار ادا کیا۔
موصوف نے اسلامیات میں بی اے اور اسلامی عقائد و فلسفہ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کیا ہے۔ اس سے پہلے ان کی زیادہ تر سرگرمیاں شعبہ تعلیم میں جاری رہی ہیں۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago