بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک اسکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے سعید آباد میں سری وگانا وردہینی ہائی اسکول کی انتظامیہ نے میٹرک کی طالبات کو مجبور کیا کہ وہ برقع اتار کر امتحان میں شریک ہوں۔ تاہم والدین کی جانب سے اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے بعد طالبات کو امتحان میں برقع پہن کر شریک ہونے کی اجازت دے دی۔
اردو ٹائمز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید