چاڈ میں پولیس نے برقع پہننے والی 62 خواتین کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاڈ کی پولیس کے ترجمان پاؤل مانکا نے بتایا کہ دارالحکومت این ڈی جامینا سے برقع پہننے والی 62 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان خواتین کو انسداد دہشتگردی اقدامات کے تحت خود کش دھماکوں سے بچنے کیلئے گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چاڈ میں حکام نے جون میں عوامی مقامات پر جہادی حملوں سے بچنے کیلئے خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کی تھی۔
اردو ٹائمز
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…