ایران: قاری عبداللطیف انتقال کرگئے

زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا قاری عبداللطیف انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ تجوید القرآن کے مہتمم مولانا قاری عبداللطیف طویل علالت کے بعد منگل تیس دسمبردوہزار چودہ (سات ربیع الاول) کی صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔
قاری عبداللطیف کا شمار زاہدان کے معروف علما میں ہوتاہے جنہوں نے پوری زندگی علم اور قرآن کی خدمت کے لیے وقف کررکھی تھی۔
ان کی نمازجنازہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں پڑھی گئی جہاں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
سنی آن لائن ٹیم نے اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ، تلامذہ و متعلقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago