اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اپریل سے جاری جھڑپوں کے دوران اب تک 4 ہزار 600 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جانب سے یوکرین کے تنازع پر ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اپریل سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 4 ہزار 600 کے قریب افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ 10 ہزار کے لگ بھگ افراد زخمیہو چکے ہیں۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ 15 روز کے دوران پرتشدد واقعات میں 300 افراد ہلاک ہوئے جب کہ کشیدگی کے باعث تقریبا 10 لاکھ کے قریب افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب پناہ لینے پر مجبور ہیں جن میں زیادہ تر افراد پڑوسی ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام