تاج محل کو مسلمانوں کے حوالے کیا جائے، بھارتی وزیر

دنیا کے عجوبوں میں سے ایک ” تاج محل” کو مسلمانوں کے حوالے کیا جائے۔ مسلمانوں کو 17ویں صدی کے عجائب ”تاج محل” میں مسلمانوں کو نماز ادا کر نے کی اجازت دی جائے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے وزیرے اقلیتی امور اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان نے اپنے ایک بیان میں مرکزی حکومت سے حوالیگی کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تاج محل کو مسلمانو ں کے حوالے اور اس کی ذمہ داری تفویض کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو 17ویں صدی کے عجائب ”تاج محل” میں نماز ادا کر نے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ”تاج محل” 2 مسلمانوں کا مقبرہ ہے لہٰذہ اس کو مرکزی وقف بورڈ کے حوالے کیا جائے۔

اردو ٹائمز

 

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago