ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، دھماکوں کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، محکمہ صحت کی جانب سے تمام اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق دونوں بم دھماکے رہائشی علاقے میں ہوئے جہاں مختلف دفاتر بھی ہیں جبکہ دھماکوں کے باعث ملٹری انٹیلی جنس کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا، دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے۔
اردو ٹائمز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید