Categories: مشرق وسطی

عراق: عید کے روز بم دھماکہ، 9 افراد ہلاک

عراق میں عید کے دن سنی برادری کی ایک مسجد کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس اور طبی ذرائع نے بتایا کہ شمالی شہر کرکوک میں ہونے والے بم دھماکے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے۔

رواں سال عسکریت پسندوں نے سنی اور شیعہ مساجد پر متعدد حملے کیے ہیں جس سے 2006، 2007ء کے دوران ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات جیسی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

اے ایف پی کے سیکورٹی اور طبی ذرائع سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق تشدد کے تازہ واقعات میں اکتوبر کے مہینے میں اب تک حملوں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 اے ایف پی+ڈان نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago