ان میں سےایک حافظ قران اور نومسلم تھا جس نے ڈیڑھ سال قبل عیسائیت مذہب چھوڑ کر مذہب اسلام قبول کرلیا تھا۔
چند روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں تبلیغی مرکز زکریا مسجد کےسامنے ایک ہندو نوجوان راجیش گٹر کی صفائی میں مصروف تھا کہ حادثہ رونما ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ راجیش صفائی کیلئے گٹر میں نیچا اترا تو زہریلی گیس کے باعث وہ بے ہوش ہوگیا، راجیش کی جان بچانے کیلئےداؤد نامی نوجوان گٹر میں اترالیکن وہ بھی وہیں بے ہوش ہوگیا۔
ان دونوں کو بچانے کیلئے ذکریا مسجد سے حافظ اسداللہ وہاں پہنچےاور انہیں بچانے کیلئےگٹر میں اترگئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حافظ اسد اللہ دونوں افراد کو اپنی چادر سے باندھ کر باہر نکال رہے تھے کہ ان کا پاؤں بھی پھسل گیا اور وہ بھی گٹر میں جاگرے، واقعہ میں تینوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔
دی نیوز ٹرائب
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…