عالمی اعزاز حاصل کرنے والی یہ تصویر سویڈش فوٹو گرافر پال ہانسن نے اخبار ڈیگنز نائیہیٹر کے لیے بنائی تھی۔اس تصویر میں غم زدہ فلسطینی اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے دوسالہ صہیب حجازی اور اس کے بھائی تین سالہ محمد کا جسد خاکی اٹھائے نماز جنازہ کے لیے مسجد میں جا رہے ہیں۔
سال 2012ء کے لیے عالمی پریس فوٹو کا انتخاب کرنے والی جیوری کی رکن مائیو موہنا کا کہنا ہے کہ ”اس تصویر کی خوبی یہ ہے اس میں معصوم بچوں کو اٹھا کر لے جانے والے بڑوں کا غم وحزن اور غیظ وغضب بیک وقت (ان کے چہروں اور بدن بولی سے) نظر آ رہے ہیں”۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید