جمعہ کو بدامنی کے تازہ مرحلے میں جماعت کے تین سپورٹرسمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ جنگی جرائم کے خلاف قائم کردہ مقدمات کے خلاف شروع ہونے والے فسادات نے ملک کے مقبول ترین سیاحتی مقام کاکس بازارکو بھی لپیٹ میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق حزب مخالف کی جماعت اسلامی کے لگ بھگ5 ہزارکارکنوں نے اپنے رہنماؤں کے خلاف قائم مقدمات پراحتجاج کے لیے سڑکوں کا رخ کیا جس نے پرتشدد شکل اختیارکرلی اس دوران مظاہرین نے گھریلو ساختہ آتشی اسلحہ، بموں اور پتھروں سے سیکورٹی فورسز پرحملے شروع کردیے، ہم نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔
مقامی پولیس فورس کے سربراہ جسیم الدین کے مطابق مظاہرین نے اچانک حملہ کیا، مرنے والوں میں تین کوگولیاں لگی ہیں۔
جنگ نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید