Categories: افغانستان

افغانستان، نيٹو اڈے پر بم حملہ، درجنوں زخمي

کابل(جنگ نیوز) افغانستان کے جنوبي صوبے لوگر ميں نيٹو کے فوجي اڈے پر بم حملے ميں درجنوں افراد زخمي ہوگئے ہيں، طالبان نے دھماکے کي ذمہ دار قبول کرلي.
افغان پوليس کے مطابق پلي الم شہر ميں دھماکا خيز مواد سے بھرے ٹرک سے حملہ کيا گيا.اب تک 12 افراد کے زخمي ہونے کي اطلاعات ہيں.
ايساف ترجمان نے بھي دھماکے کي تصديق کردي تاہم اب تک زخميوں ميں فوجيوں کے زخمي ہونے کي اطلاع نہيں .
طالبان ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے ہلاکتوں کابھي دعوي کيا ہے .

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

5 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago