منحرف ہونے والے شامی وزیراعظم کا تقرر دو ماہ قبل کیا گیا تھا اور مارچ دو ہزار گیارہ میں شامی حکومت کے خلاف تحریک کے آغاز کے بعد وہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے والے سب سے اعلیٰ اہلکار ہیں۔
ریاد حجاب کا تعلق مشرقی شام میں دیر الزور کے علاقے سے ہے اور اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ملک چھوڑ دیا ہے۔
ان کے ترجمان محمد العطری نے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا ہے کہ وہ ایک محفوظ مقام پر ہیں۔
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…