’’سنی آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق شورائے مدارس کے زیرانتظام منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات اگلے ہفتہ چودہ جون جمعرات تک جاری رہیں گے۔
تعلیمی سال 1433ھ۔ق کے سالانہ امتحانات میں لگ بھگ چارہزار طلبہ شرکت کریں گے۔ امتحانات صوبے میں مقررہ 37 امتحانی مراکز میں منعقد ہورہے ہیں۔
شورائے مدارس اہل سنت کے ذمے داروں کے مطابق سو سے زائد اساتذہ امتحانات کی نظارت کررہے ہیں۔ جبکہ تصحیح کا کام تین شعبان کو شروع ہوکر تیرہ شعبان تک جاری رہے گا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…