حکام کے مطابق بم دھماکہ شمالي قصبے کدونا ميں واقع چرچ کے قريب ايک کاروباري علاقے ميں ہوا. دھماکے سے گھروں اور ہوٹلوں کي کھڑکياں اور چھتيں اڑ گئيں. اِن حملوں کي فوري طور پر کسي نے ذمہ داري قبول نہيں کي.
اس سے قبل، غير ملکي سفارت کاروں نے عيسائيوں کے اہم تہوار پر حملے کے بارے ميں انتباہ جاري کيا تھا. کرسمس کے موقع پر بھي نائجيريا ميں چار بم حملوں ميں کم از کم 44افراد ہلاک ہوئے تھے.
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…