عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی کے دفتر اور قطر کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے کرد علاقوں میں چند ماہ پناہ لینے کے بعد وہ قطر پہنچ گئے ہیں۔
گزشتہ سال نائب صدر نے اس وقت کرد علاقوں میں پناہ حاصل کی تھی جب ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔
عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی پر الزام ہے کہ انہوں نے قتل و غارت کرنے والے گروہوں کو منظم کیا تھا۔
وہ عراق میں سنی مسلک کے سب سے طاقت وار سیاست دان مانے جاتے ہیں اور شعیہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ملک کے وزیراعظم نورالمالکی کی جانب سے ان کے خلاف عائد کیے جانے والے الزامات کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافے کے خدشات پائے جاتے تھے۔
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان