پانچ سال پہلے قید ہوئے گیلاد شالت کے بدلے اسرائیلی حکومت کو معاہدے کے تحت ایک ہزار ستائیس فلسطینی قیدی آزاد کرنا پڑے۔ آزاد فلسطینی قیدیوں کا قافلہ جب رملہ پہنچا تو ہزاروں فلسطینیوں نے پر جوش استقبال کیا۔ بارڈر پر جشن کا سماں تھا اور لوگ خوشی سے جھوم رہے تھے۔
رہائی قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے ذریعے ہوئی جس کے تحت اسرائیل نے چار سو ستتر فلسطینی قیدی 18 اکتوبر کو رہا کیے تھے۔
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے پانچ سال اپنی قید میں رکھنے کے بعد اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کو اکتوبر میں رہا کیا تھا۔ گیلاد شالت 2006 میں سرحد پر ہونے والی ایک جھڑپ میں پکڑا گیا تھا۔ اسرائیل کی جیلوں میں تقریبا ًچھ ہزار فلسطینی قید ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…