رپورٹ کےمطابق سنیچرکےروز2011-10-29 مقامی وقت کےمطابق دن گیارہ بجے کےلگ بھگ کابل شہرکےوسط دارالامان کےعلاقے میں مہاجم نے اپنی سات سو700کلوگرام بارودبھری کروزین گاڑی کوامریکی ٹرینٹروں کی بس سےٹکرادی،جس سے303نامی بس مکمل طورپرجل کرخاکسترہوااوراس میں سوار 25 امریکی ہلاک ہوئيں۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ امریکی ٹرینروں کی حفاظت کرنےوالی سکیورٹی فورسزکی گاڑی بھی تباہ ہوئي۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید