میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن کی رینٹ اے کار کمپنی ہرٹز نے تیس ستمبر کو دفتری اوقات کے دوران نماز پڑھنے پر انہیں نوکری سے فارغ کر دیا۔ معطل کئے گئے تمام افراد صومالی ملازمین بتائے جاتے ہیں جن میں سے بیشتر ملازمین تیس سال سے اس کمپنی میں ملازمت کر رہے تھے۔
واشنگٹن میں موجود قانون کے مطابق آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی میں دس دس منٹ کے دو وقفے ہوتے ہیں۔ کمپنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملازمین کو وقت کی پابندی قائم نہ رکھنے پر نوکری سے فارغ کیا گیا۔
دوسری جانب کمپنی کے ملازمین نے کمپنی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نوکری کی بحالی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ان کے مذہب کا ادب اور احترام کیا جائے۔
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام