مولانا عبدالحمید کے داماد حاجی عبدالرحیم کی ضمانت پررہائی

زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی رہ نما حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے بھتیجے اور داماد حاجی عبدالرحیم شہ بخش کل بروز اتوار ۶ فروری کو تہران جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے۔

انہیں دس کروڑ تومان (ایک لاکھ ڈالر سے زائد) کی مالی ضمانت پر رہائی ملی ہے۔ حاجی عبدالرحیم شہ بخش کو تقریباً چار مہینہ قبل جمعرات سات اکتوبر ۲۰۱۰ء کو تہران کی عدالت میں پیشی کیلیے بلانے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
یاد رہے “حافظ اسماعیل ملازئی” جو مولانا عبدالحمید کے داماد اور دارالعلوم زاہدان کے استاد ہیں ابھی تک سیکورٹی حکام کی قید میں ہیں جنہیں تین مہینے پہلے زاہدان سے خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…

18 hours ago

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago