Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان میں 3 ڈرون حملے‘ 13 افراد شہید

میران شاہ (خبرايجنسياں) شمالی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں 3امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 13افرادشہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق تازہ حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد کے قریب علاقہ مندوخیل میں کیا گیا۔ جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا جس میں 6 افراد شہید اور 2زخمی ہوگئے۔
صبح کے وقت شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی ڈرونز نے موٹرسائیکل پر 2 میزائل فائر کیی، جس میں 3افراد شہید ہوئے۔
اس سے پہلے دتہ خیل کے ہی علاقے اسماعیل خان میں جاسوس طیارے نے گاڑی پر دو میزائل فائر کیے۔جس سے 4افراد شہید ہوئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

1 day ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

1 day ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago