Categories: افغانستان

بگرام ائیربیس پر طالبان کا راکٹوں سے حملہ

كابل(ايجنسياں) نیٹو اور افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کی صبح طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے زیر کنٹرول بگرام ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاعات کے مطابق فوجی اڈے پر دو راکٹ داغنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ طالبان کے ایک ترجمان نے یہ حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی صدر براک اوباما نے اس ماہ کے اوائل میں بگرام ائر بیس کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا تھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…

4 hours ago

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago