امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کر گئے

واشنگٹن(خبرايجنسياں) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کر گئے۔ انہتر سالہ امریکی سفارتکار رچرڈ ہالبروک کو تین دن قبل محکمہ خارجہ میں اپنے دفتر میں کام کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ ان کی اہم شریان پھٹ گئی تھی۔

رچرڈ ہالبروک گزشتہ تین دن سے اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں تھے، جہاں ان کا آپریشن بھی کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔
آنجہانی رچرڈ ہالبروک 24 اپریل 1941کو نیویارک میں پیدا ہوئے تھے اور گزشتہ 45 سال سے سفارتی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔انھیں گزشتہ سال 22 جنوری کو پاکستان و افغانستان کے لیے امریکا کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago