Categories: افغانستان

جون کا مہینہ افغانستان میں اتحادیوں کیلئے قاتل ترین ثابت ہوا

کابل(فارن ڈیسک) افغانستان شہنشاہوں کا قبر ستان کہلاتاہے یہ بات جون میں اتحادی فوج کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں نے ثابت کر دی ۔102امریکی اور ناٹوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد2001 کے بعد سے افغان جنگ کا سب سے قاتل ترین ماہ جون ثابت ہوا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان جنگ کے نئے کمانڈر امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا تھا کہ جنگ شدت اختیار کرے گی۔
اتحادی فوج کے لیے جون کے علاوہ گزشتہ برس اگست کا مہینہ خطرناک ثابت ہوا جس مین اتحادی اور امریکا کو 77فوجیوں کوکھونا پڑا۔2009میں کل520 اتحادی فوجی ہلاک ہوئے جب کہ اس سال چھ ماہ322فوجی ہلاک ہو گئے۔
اس وقت امریکا اور اتحادی افواج کی تعدادایک لاکھ 40ہزار ہے اور اگست میں ایک لاکھ 50ہزار ہو جائے گی۔
modiryat urdu

Recent Posts

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…

8 hours ago

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago