Categories: افغانستان

افغانستان: پانچ نیٹوفوجی ہلاک

کابل (ايجنسياں) افغانستان میں مختلف واقعات میں تین امریکی اور ایک برطانوی سمیت پانچ نیٹوفوجی مارے گئے۔

تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد رواں ماہ ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد چونتیس ہوگئی۔ دو امریکی فوجی طالبان حملہ میں ہلاک ہوئے جبکہ ایک فوجی سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں مارا گیا۔
برطانوی وزارت دفاع نے صوبہ ہلمند میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک برطانوی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ نیٹو کے مطابق پانچواں فوجی مشرقی افغانستان میں مارا گیا ہے،حکام نے مزید تفصیل بتانے سے گریز کیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago