Categories: افغانستان

شادی کی تقریب پرحملہ، امریکہ کی کارستانی

قندهار(ایجنسیاں) تحریک طالبان نےاعلان کیاہے کہ قندھارمیں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والا دھماکہ غیرملکی جنگی طیاروں کی بمباری کا نتیجہ ہے۔ ایک سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق طالبان کےترجمان قاری یوسف احمدی نےافغان حکومت کی جانب سےقندھارحملے کی ذمہ داری طالبان پرڈالےجانےکو مسترد کردیاہے۔

طالبان ترجمان کےمطابق شادی کی تقریب میں ہونےوالےدھماکے کی وجہ امریکہ کی زیرکمان غیرملکی فوج کی بمباری تھی۔
قاری یوسف احمدی نے حملےکی مذمت کرتےہوئے اس حملے میں اپنی تنظیم کے ملوث ہونےکےامکان کومستردکردیا۔
واضح رہے کہ امریکہ کی زیرکمان غیرملکی ا فواج اب تک کئی بار افغانستان میں عام شہریوں کواپنا نشانہ بناچکی ہے جن میں اب تک ہزاروں افراد مارےجاچکےہيں.
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago