نئی دہلی: مسلمانوں کو مذہبی بیداری کے ساتھ سیاسی و سماجی بیداری کی بھی ضرورت ہے، مفتی مکرم

دہلی (پ ر) مسجد فتحپوری دہلی کے امام مفتی محمد مکرم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو مذہبی بیداری کے ساتھ سیاسی اور سماجی بیداری کی بھی اشد ضرورت ہے پچھلے 60 سالوں میں مسلمانوں کی پسماندگی کی کئی وجوہات ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہم میں موقع سے فائدہ اٹھا کر ترقی کرنے کا جذبہ بھی کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس نے تقریباً 50 سال مسلمانوں کے تعاون سے حکومت کی مسلمانوں نے بابری مسجد کے تالہ کھولے جانے اور پھر شہادت کے اندوہناک واقعہ سے ناراض ہو کر کانگریس کا ساتھ چھوڑا تب سے یہ پارٹی بحران میں ہے۔ این ڈی اے حکومت اور مخلوط حکومتیں اسی ناراضی کی بناء پر قائم ہوئیں اور جب سونیا گاندھی اور وزیراعظم من موہن سنگھ نے مسلمانوں کو اعتماد میں لیا تو کچھ حالات بہتر ہوئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago