Categories: افغانستان

آئندہ برس افغانستان سے فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا:اوباما

واشنگٹن (جی این آئی) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لئے القاعدہ کا خاتمہ ضروری ہے۔ افغانستان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ آئندہ برس فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا۔

آسٹریلوی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ غیر ملکی افواج غیر معینہ مدت تک نہیں رہ سکتی۔ فوج کا 2011ء میں افغانستان سے نکلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی ملک کو چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آئندہ برس تک صورتحال سنبھل جائے گی ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے خاتمے کے لئے تمام ممالک کا تعاون ضروری ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago