سنی عالم دین مولوی رسولی رہاہوگئے

مشہد(سنی آن لائن) صوبہ خراسان کے شہرمشہد سے تعلق رکھنے والے سنی عالم دین مولوی علیرضا رسولی 10اپریل کو رہاہوگئے۔

نوجوان عالم دین مولوی رسولی کو 10مارچ میں مذہبی و ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں خفیہ اداروں نےان کے گھرسے اٹھالیا تھا جو ایک ماہ تک حساس اداروں کی تحویل میں رہنے کے بعد رہاہوکر واپس گھر پہنچ گئے۔
ہمارے ذرائع کے مطابق انہیں اس شرط پر رہائی ملی ہے کہ آیندہ وہ مشہد میں کسی قسم کی دینی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago