دفترخطیب اہل سنت زاہدان: مولاناعبدالحمیدکے باہرملک جانے پرکوئی پابندی نہیں

زاہدان(سنی آن لائن)بعض نیوزویب سائٹس پرشیخ الاسلام مولاناعبدالحمیدکے باہرملک سفرکرنے پرپابندی کے حوالے سے ایک ایک رپورٹ شائع ہوچکی ہے جس کی وجہ عوام عوام میں شدید اضطراب پایاجارہاہے۔

“سنی آن لائن” کے نامہ نگارنے اس خبرکی صحت یاعدم صحت معلوم کرنے کے لیے خطیب اہل سنت زاہدان کے دفترسے رابطہ کیا۔ مذکورہ دفتر نے اس خبرپرمبنی شائع رپورٹوں کی تردیدکرتے ہوئے اسے افواہ قراردیا۔
امیدکی جاتی ہے نیوزویب سائٹس کے ذمہ دارحضرات، رپورٹ شائع کرنے سے پہلے متعلقہ خبرکی تصدیق کرائیں۔کہیں خدانخواستہ قارئین کے اعتمادمیں کمی نہ آئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago