ماموستا شفیع برہانی خفیہ ایجنسیوں کی کوٹھڑیوں میں

مہاباد۔ سنی آن لاین: کردستان میں سرگرم حقوق انسانی کی تنظیموں نے خبر دی ہے ماموستا استاد شفیع برہانی 6روز پہلے خفیہ اداروں کی طرف سے طلبی کے بعد اب تک لاپتہ ہیں۔ اگرچہ ایران کی خفیہ ایجنسیاں استاد برہانی کو طلب کرنے کی وجوہات بتانے سے گریز کررہی ہیں تا ہم کہاجاتاہے ان کی گرفتاری سیاسی اور مذہبی وجوہات کی بنا پر عمل میں لائی گئی ہے۔

یاد رہے ماموستا شفیع برہانی اسلامیات میں ڈاکٹریٹ کرچکے ہیں اور ان کا شمار سنی اکثریت صوبہ کردستان کی ممتاز علمی ومذہبی شخصیات میں ہوتاہے۔ ڈاکٹر ماموستا برہانی مہاباد یونیورسٹی میں بطور لیکچرار خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور عربی زبان کے نامور استاد ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago