ناظم تعلیمات دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالغنی بدری رہا ہوگئے

زاہدان۔ سنی آن لاین: مولانا عبدالغنی بدری ناظم تعلیمات جامعہ دارالعلوم زاہدان ایران ایک مہینہ کا عرصہ جیل میں گزارنے کے بعد آج ۱۲ دسمبر ۲۰۰۹ کو رہا ہوگئے۔

یاد رہے مولانا عبدالغنی بدری ایک مہینہ قبل ۱۲نومبر سے ایک خصوصی عدالت کے حکم پر خفیہ اداروں کی تحویل میں تھے۔ مولانا بدری سمیت ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بعض دیگر سرکردہ علمائے کرام کو مشہد کی خصوصی عدالت برائے علماء کی طرف سے  پیش ہونے کے
لے نوٹس ملاتھا۔  پیشی کے بعد زاہدان اور خاش سے تعلق رکھنے والے چار علمائے کرام جو اپنے مدارس کے ذمہ دار یا ناظم تھے روانہ زندان ہوئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago