مسلم اقلیتیں

شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 3 ہوگئی۔
قابض بھارتی فوج نے آج صبح ضلع شوپیاں کے علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا، جس کے بعد بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف علاقے میں احتجاج شروع ہو گیا۔
قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 17 کشمیری زخمی ہو گئے، قابض انتظامیہ نے جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر رکھی ہے۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago