عالم اسلام

جنوبی شام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کی نقل مکانی

اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ جنوبی شام میں جاری لڑائی کے دوران کم سے کم ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کےامور کے ترجمان محمد الھواری نے اُردن میں ایک بیان میں بتایا کہ جنوبی شام میں لڑائی کے شدت اختیار کرنے کے بعد نقل مکانی کرنےوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ شب ہمارے اندازوں سے بھی زیادہ لوگوں نے نقل مکانی کی جب کہ سوموار کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ پناہ گزینوں کی تعداد 45 ہزار تھی۔
ادھر اردن کے ایک سرکاری ذرائع نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ جنوبی شام میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فائر بندی کی خبریں مصدقہ ہیں مگر کسی بھی وقت فریقین کے درمیان دوبارہ لڑائی شروع ہوسکتی ہے۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago