Men inspect damages after an airstrike on the rebel-held city of Douma, in the eastern Damascus suburb of Ghouta, Syria November 2, 2017. REUTERS/Bassam Khabieh - RC15EC4CE200
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے تباہ کن بمباری جاری رکھی ہوئی ہے اور ان کے فضائی حملوں میں آٹھ بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے سوموار کو اطلاع دی ہے کہ روسی اور شامی طیارے گذشتہ ایک ہفتے سے جہادیوں اور باغیوں کے زیر قبضہ ادلب کے مختلف علاقوں پر بمباری کررہے ہیں۔
رصدگاہ کے مطابق ادلب کے جنوب مشرق میں واقع قصبے سنجار کے مغرب میں ایک مکان پر بمباری سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔
رصدگاہ کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ شامی فوج اور روس کے لڑاکا طیاروں نے آج بھی ادلب کے مختلف حصوں میں باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید