Categories: عالم اسلام

حج،عمرہ کی سعادت، مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر!

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گذشتہ دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں سر فہرست رہنے والے ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق پچھلے دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پررہا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جن مسلمان ملکوں کے شہریوں کی زیادہ تعداد نے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کی ان میں انڈونیشیا کا تیسرا نمبر ہے۔ ترکی چوتھے، ایران پانچویں، بھارت چھٹے، اردن ساتویں اور اس کے بعد علی الترتیب عراقم الجزائر اور ملائیشیا کا نام آتا ہے۔رپورٹ میں گذشتہ پندرہ سال کے دوران حج وعمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسلمانوں کی تعداد 59 ملین بتائی گئی ہے۔
گذشتہ چند برسوں کے دوران عمرہ کی ادائی کے لیے سعودی عرب آنے والے مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا رہاہے۔ یہی وجہ ہے کہ چند برسوں کےدوران معتمرین کی تعداد 6 لاکھ سے بڑھ کر 60 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ صفر المظفر سے رمضان المبارک تک قریبا ایک ملین سے زاید مسلمان فریضہ عمرہ کی ادائی کے لیے حجاز مقدس پہنچتے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago