Categories: عالم اسلام

بغداد: داعش کے 2 خودکش حملوں میں 20 اہلکار ہلاک

عراق میں دوسرے روز بھی داعش کے 2 خودکش حملوں میں 20 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ داعش جنگجوئوں نے جنوبی بغداد میں ذیدان پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا۔ 2 خودکش بمباروں نے خود کو پولیس سٹیشن کے نزدیک دھماکے سے اڑا لیا۔ گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے 3 کار بم دھماکوں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔
گزشتہ روز کے بم دھماکوں کو عراق میں رواں برس کے بدترین حملے قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز کا کنٹرول کس قدر کمزور ہے۔ دوسری جانب عراق میں سیاسی بحران بھی سر اٹھا رہا ہے۔ مقتدی الصدر کی حکومت مخالف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جا رہی ہے۔

اردو ٹائمز

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago