بلوچستان کے ضلع خضدار میں گھر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے گھر میں موجود بارودی سرنگ میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا جس سے ابتدا میں پانچ افراد ہلاک، جب کہ دو افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، جس کے بعد مرنیوالے افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، جب کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
اردو ٹائمز
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان