Categories: عالم اسلام

یمن میں بم دھماکے سے 7 افراد ہلاک، 11 زخمی

یمن میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوبی شہرعدن میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں نے  دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو جنوبی شہرعدن کے سیکیورٹی سربراہ کے گھر کے باہر دھماکے سے اڑادیا تاہم حملے میں سیکیورٹی سربراہ محفوظ ہیں اور ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago