Categories: عالم اسلام

اسرائیل نے فلسطینی لڑکے کو 15 گولیاں مار کر شہید کر دیا

“العربیہ” کے نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی باب العمود کالونی میں اسرائیلی فوجیوں نے چودہ سالہ لڑکے کا 15 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
اسرائیلی پولیس نے نوجوان کی شہادت پر دعوی کیا ہے کہ انہوں نے القدس میں چھرا گھونپنے کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے اس کی کوشش کرنے والے فرد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
بدھ کے روز علی الصباح ہی اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کی فلسطینی کالونیوں کے داخلی راستوں پر بیرئر لگانے شروع کر دیئے تھے۔ اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوپا سمری نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پولیس مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے عرب کالونیوں کے خارجی اور داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس بنانے شروع کر دیئے تھے۔
مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں رونما ہونے والے واقعات نے بدھ کے روز اسرائیل کے سخت فوجی اقدامات نے خطرناک موڑ لیا ہے جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو حالات ٹھنڈا کرنے کے مداخلت کرنا پڑ رہی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago