Categories: عالم اسلام

دوما پر شامی فضائیہ کا نیا حملہ، 50 افراد ہلاک

شام کی مقامی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کے مطابق شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی دمشق کے نواحی علاقے دوما پر تازہ بمباری میں 50 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
کمیٹیوں کے مطابق بشار الاسد کو جوابدہ فضائیہ نے اپنے حملوں میں مختلف اقسام کے بم گرائے۔ مانیٹرنگ کمیٹی کے اندازے کے مطابق حالیہ حملوں میں تقریبا دو سو افراد لاپتا ہیں، جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago