Categories: عالم اسلام

شام: بمباری جاری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت56 جاں بحق

شام کے صوبوں ادلب، حلب میں شامی، امریکی نگرانی میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 56افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے، آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق الجنودیہ میں مکانوں کو نشانہ بنایا گیا، 6بچے اور 4خواتین ماری گئیں، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، گائوں دالے حسن میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں میاں بیوی اور 7بچے مارے گئے اور یورینیم سے شروع کی گئی مہم میں 48 بچوں، 32عورتوں سمیت 48 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، ادھر شامی اپوزیشن، جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس قاہرہ میں ہوا جس کا مقصد صدر بشار الاسد کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دینا ہے اور شرکاء نے تنازعہ ختم کرنے کیلئے ایک روڈ میپ پر بھی اتفاق کرلیا، یو این ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان امانو نے کہا افزودہ یورینیم کی طاقت کم کرنے کی شامی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔

نوائے وقت

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

5 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago