ایران کی ترکمن برادری سے تعلق رکھنے والے عالم دین نے ایک سو برس بابرکت عمر پاکر عوام کی دینی رہنمائی کی۔ آپ ضلع کلالہ کے جامعہ احمدیہ کے بانی ہیں اور کئی عشروں تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔
مرحوم کے انتقال پر مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے تعزیتی پیغامات بھیج کر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
صوبہ گلستان کے نامور عالم دین مولانا محمدحسین گرگیج اور مہتمم دارالعلوم زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بھی بیان جاری کرتے ہوئے مرحوم حاج سیدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید